مٹی کا تیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کوئلے، تارکول یا پٹرولیم سے کشید کیا ہوا تیل جو لالٹین، چولھے وغیرہ میں بطور ایندھن استعمال ہوتا ہے، گیس کا تیل، گھاس لیٹ۔ انگریزی Kerosene Oil

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کوئلے، تارکول یا پٹرولیم سے کشید کیا ہوا تیل جو لالٹین، چولھے وغیرہ میں بطور ایندھن استعمال ہوتا ہے، گیس کا تیل، گھاس لیٹ۔ انگریزی Kerosene Oil Earth-oil;  Liquid bitumen;  petroleum